• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان : رقم چراتے لڑکاکرنٹ لگنےسےہلاک

ملتان(سٹاف رپورٹر)گھرسے نقدی چرانے والا لڑکا کرنٹ لگنےسے ہلاک ہوگیا،پیپلزکالونی کےفتح خان نے پولیس تھانہ  ممتاز آبادکوبتایاکہ گذشتہ شب جلنے کی بو سےآنکھ کھل گئی ،بیرونی دروازے کےپاس کولر سے چنگاریں نکل رہی تھیں اور ایک نامعلوم لڑکا مردہ پڑا تھا جو کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیاتھاجبکہ 2170روپے اور کچھ پرچیاں گھر سے غائب تھی جو  لڑکے سےبرآمدہوئی، پولیس نےمقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین