بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 694 پوائنٹس کمی سے 81 ہزار 735 پر ہے۔
پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل حکّام کو گزشتہ روز بھجوا دی تھی۔
پی ایس ایل کا نیا مجوزہ شیدول پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے متفق ہونے پر باقاعدہ اعلان ہو گا۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی سے میری ملاقات 2 مہینوں سے نہیں ہوئی ہے، پچھلے دنوں میری بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تھی
اعظم سواتی نے کہا کہ پاکستانی قوم کا جذبہ اپنے ملک کے لیے ہمیشہ قائم رہے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کی بحالی کا اعلان کردیا۔
پیرہاڑی سے بٹگرام آنے والی اسکول وین پر فائرنگ سے 5بچے زخمی ہوگئے۔
کراچی میں سمندری ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
آج کاروبار کا آغاز 2.3 فیصد اضافے کے ساتھ ہوا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے باوجود آج تیسرے روز بھی بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری بند ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی آئی پی ایل کے دھرم شالہ میں روکے جانے والے میچ پر بول پڑیں۔
6-7 مئی کی درمیانی شب بھارتی افواج کے بزدلانہ و بلا اشتعال حملوں میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے شہری ہوابازی نے روس کو ملائیشین ایئر لائن ایم ایچ-17 کی تباہی کا ذمہ دار ٹھرا دیا ہے۔
چمن میں کارروائی ایک غیرآباد علاقے میں کی گئی، جہاں اسمگلنگ کے لیےچھپائی گئی 110 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔
ایندھن کی یہ آخری کھیپ لبنان کی طرابلس بندرگاہ پر پہنچائی گئی۔