سرگودھا /خوشاب(نامہ نگار/نمائندہ جنگ) مر د ا ن ضلع کچہر ی میں دہشتگر د ی کیخلا ف سرگودھااورخوشاب کے وکلا نے یو م سیا ہ منا یا اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا گیا ۔ضلع کچہر ی میں وکلا نے ہڑ تا ل کی اور عدالتو ں کا بائیکاٹ کیا گیا ۔ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے زیر اہتما م سرگودھا نے مذمتی ریفر نس پیش کیا گیا ۔ صدربارسرگودھا خد ا د اد کلیا ر ایڈ و و کیٹ کا کہنا تھا کہ کوئٹہ اور مر د ا ن میں دہشت گر د ی کے واقعات میں ملوث ملز ما ن کو گرفتار کیا جا ئے۔