گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عید قرباں قریب آتے ہی ملک بھر کی طرح گوجرانوالہ شہر میں بھی جانوروں کی منڈیاں سج گئیں ، منڈیوں میں شہریوں کا رش نظر آتا ہے جو اپنے بچوں کے ہمراہ قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری کرتے دکھائی دیتے ہیں، مویشی منڈیاں شہری حدود سے باہر ہونے کی وجہ سے اندرون شہر رش نہ ہے۔