• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: جائیداد کے تنازع پر ماں اوربیٹی قتل

Motherdaughter Killed On Land Dispute
سیالکوٹ میں جائیداد کے تنازع پر ماں اوربیٹی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سیالکوٹ کے محلہ امام صاحب میں پیش آیا۔

مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
تازہ ترین