سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ ،ڈسکہ ،پسرور، سمبڑیال میں جمعرات کوبھی موسم گرم رہا ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق جمعرات کے دن سیالکوٹ اور اسکے دیگر نواح میں درجہ حرارت 32ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 63فیصد جبکہ08کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع سیالکوٹ میں طلوع آفتاب05.41 اورغروب آفتاب 6بجکر 16 منٹ پر ہوا۔