• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں 4 روز کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ کرنیکی ہدایت

سرگودھا (نمائندہ جنگ) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں اتوار سے 4 روز تک سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےمطابق حکومت نے آج اتوار ‘پیر اورمنگل تک صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ عید گاہوں‘ مساجد‘ ریلوے سٹیشن‘ لاری اڈوں اور مختلف مقامات کی سکیورٹی کو سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین