سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ ،ڈسکہ ،پسرور، سمبڑیال میں موسم گرم رہا ۔ محکمہ موسمیات کیمطابق ہفتہ کے دن سیالکوٹ اور اسکے دیگر نواح میں درجہ حرارت 37ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 43فیصد اور05کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 16 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع سیالکوٹ میں طلوع آفتاب05.43 اورغروب آفتاب 6 بجکر 13 منٹ پر ہوا۔