• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) شدید گرمی اور حبس کے باعث فاروق آباد کے نزدیک نہر اپرگوگیرہ میں نہاتے ایک نوجوان ساگر مسیح ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی نعش کی تلاش رات گئے تک جاری  رہی ۔ 
تازہ ترین