• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں فراڈ کرنے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس گجرات میں فراڈ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے پٹواری سٹی سرکل  کی رپورٹ پر احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹس میں دھوکہ دہی اور فراڈ کرنے پر شاہین اختر شاہ کیخلاف مقدمہ  درج کرلیا۔
تازہ ترین