گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی محمد نواز چوہان نے عید الضحی کے دنوں میں گوجرانوالہ شہر کی صفائی ستھرائی کے سلسلہ میں شہر کا جائزہ لیا،انہوں نے شہر کی صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور کمپنی کی طرف سے گوجرانوالہ شہر میں8ہنگامی ٹیمپریری سٹوریج پوائنٹ کا بھی معائنہ کیا ۔