• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتوی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے )شیخوپورہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد کی بناء پر سار ا دن تیاریاں ہوتی رہیں، ہسپتالوں میں خصوصی طور پر صفائی کا بندوبست کیا گیا جبکہ گورنمنٹ ایم سی سکول قادر آباد جنڈیالہ روڈ والی گلی میں کھڑے پانی کے نکاس کا کام بھی موخر کردیا گیا اور مین شاہرات کی صفائی پر عملہ صفائی دن بھر کام کرتا رہا  تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب کا اچانک دورہ ملتوی ہوگیا
تازہ ترین