• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار محنت کش جاں بحق

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )ٹرالر کی ٹکر  سے موٹر سائیکل سوار محنت کش  جاں  بحق  ہو گیا۔شرقپور روڈ پر لڈھکے نعمت سٹاپ کے قریب ہیوی ٹرالر کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار محنت کش فقیر حسین جاں بحق ہوگیا، پولیس نے ڈرائیور کو ٹرالر سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
تازہ ترین