• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کرنےپر داماد کی سسر کو ٹیلی فون پر دھمکیاں

گجرات (نمائندہ جنگ)  بیٹی کا تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کروانے پر داماد کی سسر کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں، پولیس  نے پسوال کے سید اختر عباس کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر اس کے داما د شبیر حسین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،  ملزم شبیر حسین دھوکہ فراڈ کرکے سادہ لوح لوگوں کی لڑکیوں سے شادیاں کرکے ان کی زندگیاں تباہ کرتا تھا، پتہ چلنے پر مدعی مقدمہ نے ملزم کیخلاف عدالت میں تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائرہ کیا تو ملزم نے ٹیلی فون پر مدعی مقدمہ کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیں۔
تازہ ترین