• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے‘ پرویز مشرف

نئی دہلی (آن لائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت بغیر ثبوت الزامات لگا رہا ہے جنگ ہوئی تو ذمہ دار وہی ہوگا‘ بھارت براہمداغ جیسے دہشتگرد کو کیسے پناہ دے سکتا ہے‘  ایک انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ بھارت بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے اور بھارت جنگ کی طرف جا رہا ہے اگر جنگ ہوئی تو اس کا ذمہ دار بھارت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے۔ پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مناسب جگہ پر بھارتی الزامات کا جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ براہمداغ بگٹی دہشتگرد ہے اسے بھارت کیسے پناہ دے سکتا ہے۔
تازہ ترین