• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوباما نے سعودی عرب کیخلاف نائن الیون کے مقدمے کا بل ویٹو کردیا

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی صدرباراک اوبامانےنائن الیون کے متاثرین کی جانب سےسعودی عرب پرمقدمےسےمتعلق بل کوویٹوکردیا، ان کا کہنا ہے کہ بل انسداددہشت گردی اوردیگرمعاملات پر شراکت داروں سےتعاون کومحدودکردےگا،نائن الیو ن بل امریکی قومی مفاد کےلیےنقصان دہ ہے، اس سےبیرون ملک امریکی اہل کاروں پرمقدمات کی راہ ہموارہوگی، دوسری جانب ری پبلکن کے سینیٹرشومر نے کہا ہے کہ وہ کانگریس میں اوباماکےویٹوکوتبدیل کردیں گے، ان کا کہنا تھا کہ اوباما نے نائن الیون متاثرین کومایوس کیا۔
تازہ ترین