• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ : مسافر ویگن اور کار میں تصا د م ،ایک شخص جاں بحق،5زخمی

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ ) فیصل آباد روڈ پر بھکھی کے قریب   مسافر ویگن اور کار  کے تصا د م میں میاں بیوی سمیت 5افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک زخمی ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا  جبکہ اس میں  زخمی ہو نیوالےافراد کی   زیادہ تعداد مسافر وین پر سوار افراد کی ہے ۔
تازہ ترین