• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)تھانہ ہاؤسنگ کالونی کے علاقہ غازی اندرون میں ملزمان تنویراور جمیل نے ایک خاتون ریشماں بی بی کی مدد سے ایک محنت کش شوکت علی کی بیٹی (ک) کو اغواء کرلیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین