• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیرولین ووزنیاکی نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو ( جنگ نیوز) سابق عالمی نمبر ایک خاتون ٹینس کھلاڑی ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی نے جاپان کی ناومی اوساکا کو شکست کر دوسری بار پین پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔یہ رواں سال میں ان کا پہلا اور کیریئر کا24 واں ٹائٹل ہے۔
تازہ ترین