• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،دوگروپوں کے تصادم میں ایک شخص زخمی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ سول لائن کے علاقہ کچی فتومنڈ میں 2گروپوں میں تصادم ہوا جس کہ نتیجہ میں مشتاق نامی شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچایا گیا۔
تازہ ترین