• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،ای ڈی او ایجوکیشن نے کلرک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گورنمنٹ علی گڑھ میموریل گرلز ہائی سکول کے کلرک ملک ندیم اشرف  نے ای ڈی او ایجوکیشن کے دفتر میں داخل ہوکر ہاتھا پائی کے بعد فائلیں پھاڑ دیں گالی گلوچ کے بعد سنگین نوعیت کی دھمکیاں دیتے ہوئے دفتر سے باہر چلا گیا بعدازاں دفتر کے ملازمین نے ای ڈی او کی حمایت اور کلرک کے رویہ کیخلاف ہڑتال کا اعلان کردیا ای ڈی او ایجوکیشن صہیب عمران نے تھانہ سبزی منڈی میں کلرک کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔
تازہ ترین