• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کرنٹ لگنے سے 18سالہ محنت کش جاں بحق

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)کرنٹ لگنے سے 18سالہ محنت کش جاں بحق ہو گیا ، باغبانپورہ کے علاقہ کلر آبادی کا رہائشی سلیمان چارپائیاں ویلڈنگ کر رہا تھا کہ اچانک تار شارٹ ہونے سے سلیمان کوکرنٹ لگ گیا جس سے وہ جھلس گیا جسے طبی امدا دکیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ 
تازہ ترین