• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہائی وے کی40 پٹرولنگ پوسٹس گوجرانوالہ ریجن میں مصروف ہیں ،توصیف حیدر

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ایس ایس پی پنجاب ہائی وے پولیس گوجرانوالہ رینج توصیف حیدرنے کہا ہے کہ پنجاب ہائی وے پٹرول کی40 پٹرولنگ پوسٹس گوجرانوالہ ریجن میں شاہراہوں پر عوام الناس کی خدمت میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے اورعوام کے جان ومال کے تحفظ کی ضامن ہے، وزیر علی پنجاب او ر آئی جی پنجاب پولیس فورس کی بھرتی میں میرٹ کو یقینی بنا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہو ں نے پولیس دربار اور پریس کانفرنس میں صحافیوں اور جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین