• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ کے مقامی ہسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر حاملہ خاتون دم توڑ گئی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )مقامی ہسپتال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث حاملہ خاتون دم توڑ گئی۔  گزشتہ رات خا تون کو ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں سے اسے لاہور ریفر کردیا گیا مگر اسکے ورثاء ابھی لاہور جانے کیلئے ایمبولنس کا بندوبست ہی کررہے تھے کہ وہ دم توڑ گئی ۔
تازہ ترین