• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول جاری

The Largest Online Shopping Festival In Pakistan
جنگ، جیو اور گوگل کی جانب سے پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن شاپنگ فیسٹیول جاری ہے۔

فیسٹیول میں عوام ٹاپ برانڈز کی مصنوعات رعایتی قیمتوں میں خریداری کررہے ہیں۔ آن لائن خریداری کے لیے آپ gosf.live پر جائیں اور یہاں آپ ویب سائٹ پر دی گئی ہدایات پر عمل کرتے جائیں اور پہنچ جائیں gosf.live کے اس صفحے پرجہاں آپ کےلئےموجود ہیں 500سے زائد برانڈز کی بےشمارمصنوعات ،2ہزار سے زائد ڈیلز اور 12 سو سےزائد تحائف، سب سے بڑھ کے خریداری پر آپ کو ملےگا 72فیصد سے بھی زائد کا ڈسکاؤنٹ۔

یہ آن لائن شاپنگ فیسٹیول 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔
تازہ ترین