• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروز وٹواں میں دکان سے 60کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)محکمہ لائیو اسٹاک کے عملہ نے فیصل آباد روڈ کے علاقہ اڈہ فیروز وٹواں میں ایک دکان پر چھاپہ مار کر 60کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا ، ناقص منصوبہ بندی کے باعث دکان کا مالک چھاپہ مار ٹیم کے دیکھتے ہی دیکھتے فرار ہوگیا۔
تازہ ترین