• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ : آپریشن میں لاپرواہی پر ڈاکٹر کو جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ گوجرانوالہ کے جج صفدر علی جسراء نے آپریشن میں لا پرواہی اور غفلت کا مظاہر کرنے والے ڈاکٹر محمد اختر چودھری کو 3 لاکھ روپے جرمانہ کرکے صارف محمد شبیر حسین کی داد رسی کر دی گئی۔
تازہ ترین