• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیونارڈو ڈی کیپریو آئندہ سال شادی کرلیں گے

Leonardo Dicaprio Will Marry Next Year
آسکرایوارڈ یافتہ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریوبھی نئی زندگی کا آغاز کرنے والے ہیں ، وہ آئندہ سال شادی کرلیں گے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹائٹینک کے ہیرولیونارڈو ڈی کیپریو اپنی دوست نیناایگڈال سے اگلے سال شادی کرنے والے ہیں۔

لیونارڈو کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ خفیہ طور پر شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اگلے سال تک نینا اور وہ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
تازہ ترین