• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، 35 لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) 35لاکھ کا جعلی چیک دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے منگوال میں لین دین کے عوض سعد علی عابد کو 35لاکھ کا جعلی چیک دینے پر سیف الرحمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین