• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،مستحقین کی سالانہ رقم بڑھا کر 19ہزار 338روپے کر دی گئی

اسلام آباد(جنگ نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقے کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے ، وزیراعظم نےبے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی سالانہ رقم 18800روپے سے بڑھا کر 19338روپے کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ اضافہ گزشتہ سال قیمتوں میں اضافے کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ گزشتہ 3سالوں میں 40ارب سے بڑھا کر 115ارب روپے سالانہ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین