• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ریجن میں اس سال ارجنٹ فیس 25ہزار روپے سیکورٹی والے 50ہزارکنکشن گیس لگائے جائیں گے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ ریجن میں اس سال ارجنٹ فیس 25ہزار روپے سیکورٹی والے 50ہزارکنکشن لگائے جائیں گے جبکہ اوگرا نے 25ہزار روپے والی سیکورٹی کو 50ہزار روپے کرنے کی پالیسی کو مستردکردیا ،سوئی نادرن گیس کمپنی کے تحت مجموعی کنکشنوں میں سے دس فیصد کنکشن ارجنٹ فیس کے ساتھ لگانے کی منظوری دی گئی جس کی مناسبت سے گوجرانوالہ ریجن میں 50ہزار اجنٹ کنکشن لگائے جائیں گے۔ 
تازہ ترین