• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،نندی پور پاور پلانٹ مقدمہ کے ملزم سکیورٹی گارڈ کی درخواست ضمانت پر کارروائی ملتوی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نندی پور پاور پلانٹ مقدمہ کے ملزم سیکورٹی گارڈ بلقیاس خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی کو آج تک ملتوی کر دیا گیا پراسیکیوٹر نے عدالت میں بحث کرنے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس مقدمہ کا مدعی خود ملزم بن چکا ہے اور عبوری ضمانت پر رہا ہے جس پر سول جج نذہت جبیں نے آج تک کیلئے عدالتی کارروائی ملتوی کرتے ہوئے ملزم کو آج دوبارہ عدالت میں طلب کر لیا ہے۔
تازہ ترین