• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشین یارو لنک روڈ کو دورویہ کرنا خوش آئند ہے، گڈز ٹرک

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن (ر) کے مرکزی صدر حاجی نورمحمد شاہوانی، جنرل سیکرٹری حاجی صورت خان کاکڑ، مرکزی سیکرٹری جعفرخان کاکڑؒ، حاجی داؤد کرد، حاجی اسماعیل لہڑی، حاجی ابراہیم پرکانی، ملک نورخان کرد، حاجی محمد گل کاکڑ، عبدالجبار اچکزئی، روزی خان مندوخیل، اعظم سارنگزئی، محمدحنیف ناصر، عبدالسلام علیزئی نے پشین یارو لنک روڈ کو دو رویہ کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری کے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور بلوچستان کے عوام سے دلی محبت ہے اور کم مدت میں بلوچستان میں ترقیاتی کاموں کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے ترقیاتی کاموں کی مخالفت کرنیوالوں کا ٹرانسپورٹ سے کوئی تعلق نہیں اور اپنے آپ ٹرانسپورٹر کہہ کر حکومت اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں اور اداروں کو ذاتی مفادات کیلئے مبینہ بلیک میل کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ زیارت، سنجاوی، سپیرہ راغہ، ہرنائی، ژوب، میر علی بازیاب ہو سکا ہےانہوں نے کہا کہ پہلے تو ہم صرف ٹوکن ہڑتال کر رہے تھے مگر اب صوبے بھر کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کا مکمل بائیکاٹ کر دیا ہے یہ عمل صوبائی حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث کیا جا رہا ہے اس کے باوجود ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو صوبے بھر کے ہسپتال بند کرنے پر مجبور ہو جائیں گے انہوں نے کہا کہ مطالبات کے سلسلے میں پھر بھی نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا تو جلد ہی صوبے بھر میں تمام  سروسز کا بائیکاٹ کیا جائیگا انہوں نے کہا کہ ہمارے مطالبات عوامی ہیں اس میں کوئی ذاتی مطالبہ شامل نہیں ہم محکمہ صحت کو فعال بنانے کےلئے کوشاں ہیں۔
تازہ ترین