• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے حق میں نہ تھے، اسد عمر کا شدید احتجاج ، جہانگیر ترین خاموش

 اسلا م آبا د  (  ٹی وی رپو رٹ ) تحر یک انصاف کی  کو ر کمیٹی کا  اجلا س چیئر مین  عمران خان کی زیر صدارت بنی گا لہ میں منعقد ہوا، اجلا س میں  چئیرمین عمران خان  پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے حامی تھے، جیو نیوز کے مطا بق تحر یک انصاف کے رہنما  شاہ محمود قر یشی بھی مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کے حق میں نہ تھے، جبکہ  اسد عمر نے پا رلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س کے با ئیکا ٹ کے  فیصلے پر شدید احتجاج کیا ، جہانگیر ترین خاموش بیٹھے رہے،  فیصلے سے اختلاف کرنے والے رکن اسمبلی کو ڈانٹ کر چپ کرا دیا گیا۔  
تازہ ترین