• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: شہریوں کو3 ڈاکوؤں نے نقدی اور موبائل سے محروم کر دیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)   تھانہ رنگپورہ کے علاقہ چاہ ترحاناں میں محمد یوسف اور محلہ صوفی پورہ میں  عاطف کو کاشی، مون اور نعمان وغیرہ نامی  افراد نےان سے  نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس ملزمان کے خلاف مقدمات  درج کرلئے۔ 
تازہ ترین