• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن قمر ضیاء کی ہمشیرہ اور مختار احمد کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر(ر) خالد کھوکھر، سکریٹری شہباز احمد، سابق کپتان اصلاح الدین،قومی ہاکی ٹیم کے منیجر حنیف خان، کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر محمد علی شاہ، سکریٹری سید حیدر حسین، سابق سکریٹری محمد فاروق خان، ، ہاکی امپائر ایس اے غنی، غلام جیلانی، ملک غلام نبی، سید سلیم اختر، احمد علی ایڈوکیٹ دیگر نے قمر ضیاء سے تعزیت کا ظہار کیا ہے ، مرحومہ کی فاتحہ سوئم اتوار کو کوئٹہ میں ہوگی۔
تازہ ترین