• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ایم آر لنک نہر ہفتہ کو بھی بند رہی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد میں کمی    کی وجہ سے نہر ایم آر لنک کو     ہفتہ کے دن  بھی بندکئے رکھا۔ ہفتہ کے دن 4بجےدوپہر دریا  چناب میں  پانی کی  آمد      13,317 اور  اخراج6ہزارکیوسک رہا جبکہ دریا سے نکلنے والی اپر چناب سے پانی کا بہاؤ7,317,مناوا توی میں1,049جبکہ جموں توی میں پانی کا بہاو1,548کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا نالہ بھیڈ , نالہ ایک اور نالہ ڈیک،نالہ پھلکو میں گندے  پانی کا بہاو معمول سے کم رہا۔
تازہ ترین