• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان میں رہ جانے والے اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) ضلع ملتان میں رہ جانے والے اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے‘حکام کے مطابق چند روز تک مردو خواتین اساتذہ کے تبادلوں کا عمل مکمل کر لیا جائے گا ‘ بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے اساتذہ کے تبادلوں پراب پابندی نہیں لگائی مگر بعض اضلاع کے حکام نے اپنے طور پر اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث مسائل سامنے آرہے ہیں۔ 
تازہ ترین