آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 7؍ربیع الثانی 1440ھ 15 ؍دسمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کھپرو(نامہ نگار)سندھ کے تعلیمی اداروں میں بائیو میٹرک سسٹم لاگو ہونے کے بعد متعدد تعلیمی ادارے بند ہوگئے ہیں۔تحصیل کھپرو میں 62.اسکول بند ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں بچوں کا تعلیمی سال داؤ پر لگا ہوا ہے۔جبکہ تحصیل کھپرو میں 35. اساتذہ اور ملازموں کی آئی ڈی بند ہونے کے سبب ان کی کئی ماہ سے تنخواہیں بند پڑی ہوئی ہیں۔سید محمد شاہ، محمد رحیم چانیوں نے ایک بیان میں کہا کہ بند اسکول کھولنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں