• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکیورٹی انتظامات کا وعدہ پورا نہ کرنے پر بینظیر ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بینظیر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے گزشتہ روز بھی سکیورٹی انتظامات کا وعدہ پورا نہ کرنے پر ہڑتال کی جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایم ایس ڈاکٹر آصف قادر میر کے مطابق متعلقہ کمپنی سے اس سلسلے میں ینگ ڈاکٹروں کی ملاقات کامیاب رہی اور ہم نے سکیورٹی گارڈز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ ڈاکٹروں نے آج ہڑتال نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
تازہ ترین