• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے اسلحہ برآمد

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) تھانہ سول لائن کے علاقہ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل کے باہر موجود طارق حسن ساکن ستراہ سے دوران تلاشی ایک پستول اور100گولیاں برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین