• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹیاری میں پیمراکے کیبل آپریٹرز کے دفاتر پر چھاپے

Pemra Raids Cable Operators Offices In Matiari
پیمرا نے مٹیاری کے مختلف علاقوں میں کیبل آپریٹرز کے دفاتر میں چھاپے مارے اور ایک دفتر سے ریسیور تحویل میں لے کر اسے سیل کردیاگیا۔

پیمرا حیدرآباد کے ریجنل سینئر انسپکٹر رانا شیر علی نے جیو نیوز کو فون پر بتایا کہ پیمرا نے مٹیاری ضلع کے مختلف علاقوں میں کیبل آپریٹرز کے دفاتر پر چھاپے مارے اور ان کے دفاتر کو چیک کیا جبکہ ہالہ میں اسٹار کیبل نیٹ ورک میں کارروائی کے دوران چھ رییسور برآمد کرکے اسے سرمبہر کردیا گیا ۔

مزکورہ کیبل نیٹ ورک غیرقانونی طو رپر انڈین فلمیں چلارہا تھا ۔
تازہ ترین