• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :پانی چوری کر نیوالےزمیندار کے خلاف مقدمہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )حافظ آباد روڈ پر جھبراں کے نزدیک ایک زمیندار  کھال کو توڑ کر پانی چوری کر کے  چھوٹے کاشتکاروں کو  فروخت کرتا تھا ،  ایس ڈی او انہار نے چھاپہ مار پانی چوری پکڑ لی اور   زمیندار   اکرام کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔
تازہ ترین