بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے 1970 کا وہ وقت یاد جب وہ پہلی بار ماں بنیں اور انکا بیٹا اداکار سیف علی خان پیدا ہوئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا ہوگا۔
جولی کوزیک نے کہا کہ وقت آنے پر آئی ایم ایف مشن کے نتائج سے آگاہ کریں گے۔
ڈیانا بیگ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی جانب سے 50 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی 17ویں کھلاڑی ہیں۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ طریقہ یہی ہے کہ آپ میری بھی سنیں اور فیصلہ کریں، میرا مؤقف شروع سے ہے کہ چیف جسٹس ایماندار ہیں۔
واقعے کی شکایت درج کروادی گئی، جس کے بعد پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
گووندا کے 2019 کے بھارتی میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو کا کلپ سامنے آیا ہے جس پر کافی لوگوں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شبلی فراز پارٹی بیانیے اور پارٹی کمانڈ، کنٹرول پر بات کرتے ہیں۔
کہو نہ پیار ہے میں فلم کے ہیرو ہرتیک روشن کے چھوٹے بھائی امیت کا کردار ادا کرنے والا ابھیشک شرما اب کافی بڑا ہوچکا ہے۔
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے معروف شاعر اور گیت نگار جاوید اختر کے ساتھ اپنی کامیاب شادی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ انکے شوہر جاوید اختر اس حوالے سے محسوس کرتے ہیں کہ ہم بہت زیادہ ملتے نہیں ہیں۔
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 3 رکنی نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے سینیٹر شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایت کی اور شاندانہ گلزار کو ملاقات کےلیے طلب کرلیا۔
شاداب خان کا آنے والے لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن میں کولمبو اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس کے تیز ٹرائل پر تشویش کا اظہار کردیا۔
چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا،
وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 8 کاروباری گروپس نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔