• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا جوڈیشل کمپلیکس فیز II کا دورہ پارکنگ میں ناقص صفائی پراظہار برہمی

  لاہور (نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجانہ نے جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو کا اچانک دورہ کیا۔ انہوں خصوصا کمپلیکس کی پارکنگ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں درست کرنے کا کہا ۔ سیشن جج نے دورے کے دوران پارکنگ میں فوری طو رپر ڈینگی سپرے کرنے کے احکامات بھی جا ری کئے۔
تازہ ترین