مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشت کاروں کا استحصال کیا ہے۔
فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی پیریڈ ڈرامہ ٹیلی ویژن سیریز ہیرا منڈی آج نیٹ فلیکس پر ریلیز ہوگی۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے 30 سے زائد صارفین کے بلوں میں 59738 اضافی یونٹس شامل کیے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جرائم کے خاتمے کےلیے وفاق اور صوبہ ایک پیج پر ہیں۔
انگلینڈ اور ویلز میں لوکل الیکشن برائے 2024 جمعرات کو ہوں گے۔ لندن سے برطانوی میڈیا انگلینڈ اور ویلز میں37 پولیس وکرائم کمشنرز کے الیکشن ہونگے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ متعلقہ قانونی اور ریگولیٹری فریم ورک کے دائرے میں اس حکم کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر علی ظفر نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو کسی بھی وقت گرایا جاسکتا ہے۔
شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ پورٹ پر طویل قطار اور چھٹیوں کے سبب جہازوں کے برتھ پر آنے میں وقت لگا۔
سری لنکا میں ٹریننگ پروگرام کے دوران وسیم اکرم 5 سیشن منعقد کریں گے۔
برہان اور فضا شپنگ کمپنی میں ملازمت کرتے تھے جہاں برہان فضا کو پسند کرنے لگا اور اس نے فضا کے گھر اپنے اہل خانہ کو رشتے کے لیے بھیجا۔
اسکواڈ میں آصف شیخ، انیل کمار شاہ، کوشل بھرتل، کوشل ملا، دپیندرا سنگھ، للت راج بنشی، کرن کے سی، گلشن جھا، صومپال کامی شامل ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا اور محسن نقوی کا تعلق ایک ہی قبیلے سے ہے جو ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے۔
اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست میں ترکیہ نے فریق بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
بلوچستان کے ضلع دکی سے اغواء کئے گئے سات کانکن بازیاب ہوگئے۔ کوئٹہ سے پولیس کے مطابق بازیاب کانکن اپنے گھروں میں پہنچ گئے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ بجٹ میں اپنی پارٹی کی دو صوبائی حکومتوں میں تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔