• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نثارکھوڑو کو پی پی پی سندھ کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد

  کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ،مشیر محنت سینیٹر سعید غنی،حبیب الدین جنیدی ،لطیف مغل اور ذوالفقار قائم خانی نے سندھ کے سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو کو پی پی پی سندھ کا صدر نامزد  ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نثار احمد کھوڑو کی پارٹی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔
تازہ ترین