بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے پر 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہورہی ہے۔
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شاپنگ کرنے خود مارکیٹ پہنچ گئیں، مارکیٹ میں موجود لوگ انہیں سامنے پا کر حیران رہ گئے۔
آزاد سینیٹر فیصل واوڈ نے کہا ہے کہ وہ 9 مئی سے متعلق اپنے دعوے پر قائم ہیں۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان آئین پر چلتے ہوئے تیزی سے ترقی کرسکتا ہے۔
امریکی ریاست ایداہو میں سیریل گنیز ورلڈ ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے اپنا ایک سابقہ ریکارڈ اس وقت دوبارہ اپنے نام کرلیا جب انھوں نے 110 پنسل ایک منٹ میں توڑ ڈالیں۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر وزیرآباد میں ہونے والے حملہ کیس کے 2 مزید ملزمان کو رہا کردیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
ملک بھر میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا، کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ دورہ برطانیہ کےلیے مجھے پارٹی اجازت کی ضرورت نہیں۔
نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی۔
پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل 2024ء کے خلاف اپوزیشن کی ترامیم ایوان میں زیر بحث آئیں، اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر نے اس بل میں ترمیم کے حق میں دلائل دیے۔
موروگادوس فلم کا ہندی ورژن بنانا چاہتے تھے اور وہ اس میں سلمان خان کو مرکزی کردار میں کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے، پردیپ راوت
اپوزیشن اور صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024ء پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی صحت سے متعلق فکر مند ہوں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ڈی سیز کو عوامی مقامات پر ہیٹ ویو سے بچاؤ کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔