• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Tukyu Annual Fireworks Festival
جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں گذشتہ دنوں آتش بازی کے سالانہ فیسٹیول کا شاندارانعقاد کیا گیا۔فیسٹیول کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا جس سے شہر کی فضائیں جگمگا اْٹھیں۔

مقامی دریا پر منعقد ہونے والے سمیدا(Sumida)نامی اس فیسٹیول میں ملک بھر سے سینکڑوں آتش بازی کے ماہرین نے شرکت کرکے اپنے فن کا مظاہرہ کیا جس نے دیکھنے والوں کو سحر میں مبتلا کردیا۔

آتش بازی کے اس سالانہ فیسٹیول کے موقع پر مقامی اور بیرون ملک سے بھی ہزاروں سیاحوں نے شرکت کرکے آسمان کے رنگین نظاروں کا لطف اٹھایا ۔
تازہ ترین