• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ کی خدمات کمشنرز کے سپرد

ڈیرہ غازیخان(پ ر )حکومت پنجاب نےڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر پلاننگ ڈیرہ غازیخان وسیم اختر کی خدمات کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن جبکہ ڈسٹرکٹ آفیسرز پلاننگ جہانگیر شبیر بٹ کی گوجرانوالہ ، عصمت اللہ بہاولپور ، حافظ محمد ظفرکی ملتان ، بلال شوکت کی فیصل آباد ، سہیل سکندر کی سرگودھا ، عابد مزمل رضا ساہیوال اور فضل شیخ کی خدمات روالپنڈی کے کمشنر کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔
تازہ ترین